40

لاہور؛ شادی کا جھانسہ، ملزم کی آٹھویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی

[ad_1]

لاہور میں آٹھویں جماعت کی طالبہ کو شادی کا جھانسہ دے کر ملزم نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس نے متاثرہ لڑکی کی بہن کی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج کر لیا، ملزم ایک سال تک جنسی درندگی کا نشانہ بنا کر فحش ویڈیو بناتا رہا۔

مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم بہن کو ایک سال تک جنسی درندگی کا نشانہ بناتا رہا اور برہنہ حالت میں ویڈیوز بھی بنا لیں، ملزم سرفراز احمد کو شادی کا کہا تو انکاری ہوگیا اور دھمکیاں دینے لگا کہ ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر اَپ لوڈ کر دوں گا۔

تھانہ اقبال ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں