35

لاہورایئرپورٹ پر طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

[ad_1]

پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو معمولی نقصان پہنچا:فوٹو:فائل

پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو معمولی نقصان پہنچا:فوٹو:فائل

لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی جانے والی ائیر سیال کی پرواز سے پرندہ ٹکرایا۔ پرندہ ٹکرانے کے بعد کپتان نے طیارے کو واپس اتار لیا۔ائیرلائن حکام کے مطابق  پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو معمولی نقصان پہنچا۔ مسافروں کو لاؤنج میں منتقل کردیا گیا۔ ائیرکرافٹ انجینئر طیارے کا معائنہ کررہے ہیں جلد ہی پرواز کو روانہ کردیا جائے گا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں