54

راولپنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا

[ad_1]

انگلش ٹیم نے ملتان ٹیسٹ ہارنے کے بعد ٹیم میں 2 تبدیلیاں کرلیں (فوٹو: پی سی بی)

انگلش ٹیم نے ملتان ٹیسٹ ہارنے کے بعد ٹیم میں 2 تبدیلیاں کرلیں (فوٹو: پی سی بی)

پاکستان کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کیلئے انگلینڈ نے پلئینگ الیون کا اعلان کردیا۔

راولپنڈی میں شیڈول سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے انگلش ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، فاسٹ بولر گس اٹکنسن کی واپسی ہوئی ہے جبکہ ریحان احمد کو بھی پلئینگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔

انگلش ٹیم نے برائیڈن کارس اور میتھیو پوٹس کو آرام کروایا ہے۔

مزید پڑھیں: راولپنڈی ٹیسٹ؛ قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

تیسرے ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کی پلیئنگ الیون:

کپتان بین اسٹوکس، زیک کرولی، بین ڈکٹ، اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک، جیمی اسمتھ، گس اٹکنسن، ریحان احمد، جیک لیچ اور شعیب بشیر



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں