33

کراچی؛ بنارس بخاری کالونی میں آٹو شاپ میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

[ad_1]


کراچی:

بنارس بخاری کالونی میں آٹو شاپ میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے بنارس بخاری کالونی آٹو شاپ میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، متوفی کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی جہاں سے موت کی تصدیق کے بعد ورثا لاش پولیس کارروائی کرائے بغیر لے گئے۔

پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 40 سالہ اصغر جان ولد عبداللہ جان کے نام سے کی گئی جو بنارس کا رہائشی تھا۔

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں