[ad_1]
انگلینڈ کیخلاف ہوم سیریز جیتنے کے بعد پاکستان ٹیم کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں بہتری آگئی۔
پاکستان ٹیم ایک درجہ ترقی پاکر 8 ویں سے 7 ویں پوزیشن پر آگئی جبکہ انگلینڈ ایک درجہ تنزلی کے بعد 5 ویں سے چھٹے نمبر پر آ گیا۔
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں بھارت پہلے، آسٹریلیا دوسرے اور سری لنکا تیسرے نمبر موجود ہے۔
[ad_2]
Source link