42

جنوبی وزیرستان میں فائرنگ، 3افراد جاں بحق

[ad_1]


PESHAWAR:

لوئر جنوبی وزیرستان میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں حافظ الرحمٰن، فیضان اللہ اور انعام اللہ والد خبیب الرحمٰن شامل ہیں۔

پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کروا دیا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں