32

کراچی؛ تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار جاں بحق

[ad_1]

 

کراچی: تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گئے۔

 

مائی کلاچی روڈ سلطان آباد میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے ۔ 

 

پولیس کے مطابق مائی کلاچی روڈ سلطان آباد کے قریب 2 افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے کہ تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکلوں سواروں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 28 سالہ رحمان اور 25 سالک شیری جاں بحق ہوگئے جب کہ گاڑی کا ڈرائیور فرار ہوگیا ۔ 

 

پولیس نے لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کیا۔ بعد ازاں پولیس نے بتایا کہ دونوں افراد کو گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق کرنے والا ڈرائیور گرفتار کرلیا گیا ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں