47

کراچی: کرنٹ لگنے سے نوعمر لڑکا جاں بحق

[ad_1]

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں کرنٹ لگنے سے نوعمر لڑکا جاں بحق ہوگیا۔

بلدیہ ٹاؤن کے علاقے 9 نمبر لغاری مارکیٹ کے قریب نوعمر لڑکے کو کرنٹ لگ گیا جسے فوری طور پر چھیپا کے رضا کاروں کی مدد سے سول اسپتال لیجایا گیا جہاں ڈاکٹروں معائنے کے بعد اس کی موت کی تصدیق کر دی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 15 سالہ  قدیر کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ الیکٹرک شاپ میں کام کے دوران پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے تاہم پولیس واقعہ کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں