40

سابق کرکٹر نے بابراعظم کا سر ویوین رچرڈز سے موازنہ کرڈالا

[ad_1]

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین اور کرکٹر رمیز راجا ایک مرتبہ پھر بابراعظم کی حمایت میں بول پڑے۔


اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر رمیز راجا نے بابراعظم کو ویسٹ انڈین لیجنڈ سر ویوین رچرڈز سے موازنہ کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ بابر بڑے مقابلے میں بڑی اننگز کھیلنے والے کرکٹر ہیں، انہیں اپنے ٹییمپرائمنٹ سے ثابت کرنا ہے وہ ویوین رچرڈز ہیں۔

مجھے یقین ہے کہ بابراعظم کو ابھی مزید آگے جانا ہے، وہ ریڈ بال کرکٹ میں بہت اچھے کرکٹر ہیں، ون ڈے اور ٹی20 فارمیٹس میں بھی ان کی اوسط 50 سے زیادہ ہے۔

مزید پڑھیں: کپتان سے غیر سنجیدہ گفتگو! رمیز کا ردعمل سامنے آگیا

یاد رہے کہ کپتانی کو خیر باد کہنے کے بعد پہلی بار بطوربیٹر بابر اعظم آسٹریلیا میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی20 کھیلنے کیلئے ساتھی کرکٹرز کے ساتھ مبلرن پہنچے ہیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں