49

ملک بھر میں 1426 واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف

[ad_1]


اسلام آباد:

ملک بھر میں 1426 واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں ایک سوال پروزارت داخلہ نے جواب جمع کرایا.

یکم جولائی سے اب تک ایف آئی اے سائبر کرائم کو اتنی شکایات ملیں ۔ جن شکایات کا اندراج نہیں ہوا، ان کی تعداد ان میں شامل نہیں۔

817 صارفین کی شکایات تصدیق کے مراحل میں ہے جبکہ 549 اکاؤنٹس بحال کر دیے گئے۔ 877 شکایات کی جانچ کی جاری ہے، 20 کو انکوائری میں تبدیل کر دیا گیا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں