41

کون بنے کا کروڑ پتی! پاکستانی ٹیم کا مذاق کیسے بنا؟

[ad_1]

بھارت مقبول گیم شو کون بنے گا کروڑ پتی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا مذاق اڑانے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا۔


سوشل میڈیا سائٹس پر گیم شو کون بنے کا کروڑ پتی کا ایک کلپ خوب وائرل ہورہا ہے جس میں بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن سوال کررہے ہیں کہ سال 2022 کس ٹیم نے ٹیسٹ میچ کے ایک ہی روز 500 رنز بنانے والی پہلی ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا؟۔

یہ سوال 6 لاکھ 40 ہزار روپے کیلئے کیا گیا تھا جبکہ آپشن میں 4 ٹیموں کے نام درج تھے جن میں بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ شامل تھے۔

اس سوال کا صحیح جواب انگلینڈ تھا! جس نے برینڈن میک کولم کی کوچنگ میں یکم دسمبر 2022 کو پاکستان کیخلاف راولپنڈی میں یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا۔

مزید پڑھیں: ہانگ کانگ سپر سکسز؛ پاکستان نے بھارت کو ہرادیا

انگلش ٹیم نے پاکستان کیخلاف محض 4 وکٹوں کے نقصان پر پہلے روز 506 رنز بنائے تھے۔

تاہم یہاں کرکٹ سے مترلق سوال پر مہمان جواب دینے میں ناکام رہا اور انعامی رقم سے محروم ہوگیا۔

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں