29

کراچی: ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

[ad_1]

ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق  ہوگیا جس کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال لیجائی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 57 سالہ ذوالفقار کے نام سے کی گئی جبکہ اس حوالے سے ڈرگ روڈ ریلوے پولیس واقعہ کی مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں