44

ٹانک میں بجلی کا تار گرنے سے 3 سگے بھائیوں سمیت 4 بچے جاں بحق

[ad_1]


DI KHAN:

 

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں کرنٹ لگنے سے 3 سگے بھائیوں سمیت چار بچے جاں بحق ہوگئے۔

 

ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹانک کے علاقے گرہ مٹھو میں بجلی کی تار گھر پر گرنے کے باعث کرنٹ لگنے سے 10 سے 12 سال کی درمیانی عمر کے چار بچے جاں بحق ہوگئے۔

 

پولیس کے مطابق مرنے والوں میں تین سگے بھائی جبکہ چوتھا اُن کا قریبی رشتے دار تھا، واقعے کے وقت بچے ایک ساتھ کھیل رہے تھے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں