42

اسپائیڈر کیمرے میں فنی خرابی! ممبئی ٹیسٹ میں لنچ پہلے کرلیا گیا

[ad_1]

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ممبئی ٹیسٹ میں دوسرے دن اسپائیڈر کیمرے کی وجہ سے کھانے کا وقفہ قبل از وقت کرنا پڑگیا۔


ممبئی میں کھیلے جارہے وانکھنڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں کیوی ٹیم پریشانی کا شکار ہے، پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ 235 رنز بناکر آل آؤٹ ہوئی۔

بھارت کی ٹیم 263 رنز بناکر پویلین روانہ جبکہ دوسری اننگز میں کیویز ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنالیے ہیں جبکہ انہیں 143 رنز کی برتری حاصل ہے۔

مزید پڑھیں: کیویز سے شکست! احمد شہزاد نے بھارتی ٹیم کو “کاغذی شیر” کہہ ڈالا

بھارت نے دوسرے دن کی شروعات 4 وکٹ پر 86 رنز سے کی، ٹیم نے پہلے سیشن میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 24 اوورز میں 109 رنز بنائے، رشبھ پنت اور شبمن گل نے نصف سنچریاں بنائیں۔

مزید پڑھیں: کیویز کے ہاتھوں شکست روہت شرما کی کپتانی پر بھی انگلیاں اُٹھنے لگیں

اچانک اسپائیڈر کیمرے کی موومنٹ فنی خرابی کے سبب بند ہوگئی جس کے سبب کھیل روکنا پڑا ، پھر حکام نے لنچ کا وقفہ قبل از وقت ختم کرلیا تاکہ کیمرے کی خرابی کو دور کیا جاسکے۔

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں