48

پشاور؛ گیدڑ نے پنجرے میں بند درجنوں قیمتی جنگلی حیات کو مار ڈالا

[ad_1]


PESHAWAR:

ریگی للمہ پارک میں گیدڑ نے پنجرے میں بند درجنوں قیمتی جنگلی حیات کو مار ڈالا۔

ذرائع پی ڈی اے کے مطابق رات کی تاریکی میں گیدڑ سوراخ کے ذریعے پنجرے میں داخل ہوا، قیمتی پرندوں کی بڑی حد تک شکار کے بعد انتظامیہ کو حالات کا اندازہ ہوا۔

گیدڑ نے پنجرے میں موجود قیمتی مور، تیتر، مرغی زریں اور دیگر پرندوں سمیت خرگوش کو مار ڈالا لیکن انتظامیہ لاعلم رہی۔

ذرائع کے مطابق انتظامیہ کے پاس صرف ایک بندوق ہے۔

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں