59

انناس کو کم وقت میں چھیلنے اور کاٹنے کا ریکارڈ

[ad_1]

امریکا میں ایک شخص نے کم وقت میں انناس کو چھیل اور کاٹ کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر کونکرڈ سے تعلق رکھنے والے رچ ایلنسن نے 17.85 سیکنڈ میں یہ کارنامہ انجام دے کر ریکارڈ اپنے نام کیا۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ 27.07 سیکنڈ میں بنایا گیا تھا۔

گینیز ورلڈ ریکارڈز سے گفتگو کرتے ہوئے رچ کا کہنا تھا کہ وہ انناس کو بہت پسند کرتے ہیں۔ ہر ویک اینڈ پر وہ تین اننس خریدتے ہیں اور روزانہ ایک بیٹھک میں ایک انناس کھاتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ انناس کا بے پناہ پسند ہونا ان کو بعض اوقات تکلیف میں بھی ڈال دیتا ہے کیوں کہ انناس میں ایک انزائم برومیلین ہوتا ہے جو گوشت کو نرم کر دیتا ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں