[ad_1]
امریکا میں ایک شخص نے لاٹری کے مفت ٹکٹ سے 1 لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا۔
میساچوسیٹس اسٹیٹ لاٹری کے مطابق ایوریٹ شہر کے رہائشی ایمرو البیہیسی کو ایک پروموشن کے تحت ایک فری ماس کیش ٹکٹ ملا۔
1 سے 30 اکتوبر تک چلنے والی پروموشن میں لاٹری کھیلنے والوں کو ایک ٹکٹ پر 5 یا زیادہ ڈالر خرچ کرنے پر مفت ماس کیش ٹکٹ جیتنے کا موقع دیا گیا۔
21 اکتوبر کی قرعہ اندازی میں ایمرو نے اپنے ٹکٹ سے 1 لاکھ ڈالر کا انعام جیتا۔
[ad_2]
Source link