[ad_1]
اسلام آباد:
چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت سپریم کورٹ میں آئندہ 2 دنوں میں 2 اہم اجلاس ہونگے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز کے حوالے سے اہم اجلاس کل ہوگا۔
اے ٹی سی کے انتظامی ججز کو عمل درآمد رپورٹس کے ہمراہ بلایا گیا ہے جبکہ دوسرا اجلاس جمعہ کے روز 8 نومبر کو سپریم جوڈیشل کونسل کا ہوگا۔
سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس کی صدارت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کریں گے۔
[ad_2]
Source link