[ad_1]
لانڈھی کے علاقے میں پولیس مقابلہ ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق لانڈھی کے علاقے مانسہر کالونی میں ایک موٹر سائیکل پر سوار 2 ملزمان مکینوں سے لوٹ مار کررہے تھے کہ پولیس نے موقع پر پہنچ ملزمان کو پکڑ نے کوشش کی۔
ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ اور لوٹی ہوئی رقم برآمد کرلی زخمی کا ساتھی موقع سے فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے زخمی کی شناخت انعام اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔
[ad_2]
Source link