41

جمعیت کے زیر اہتمام وفاقی اردو یونیورسٹی میں اسپورٹس ویک

[ad_1]

کراچی: اسلامی جمعیت طلبہ نے وفاقی اردو یونیورسٹی، عبدالحق کیمپس، کے ایم سی گراؤنڈ میں اسپورٹس ویک کا انعقاد کیا۔ 

اسپورٹس ویک کا افتتاح عبدالحق کیمپس کے انچارج ڈاکٹر شاہد کی قیادت میں ہوا اور اس میں ڈاکٹر کمال حیدر،ناظمِ زون (جنوبی) محمد حمزہ رمضان، ناظم جامعہ شہریار خان شریک تھے ۔

بین الاقوامی تعلقات سماجی بہبود کے صدر شعبہ اور مختلف شعبہ جات کے اساتذہ کرام نے شرکت کی اور جمیعت کی اس سرگرمی کو خوب سراہا۔

ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ عبدالحق کے مطابق اسپورٹس ویک میں مختلف قسم کے مسابقتی کھیل اور تفریحی سرگرمیاں شامل ہیں، جو طلباء کو اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے اور  ایک مثبت پلیٹ فارم فراہم کرتی ہیں۔ اسپورٹس ویک کا اختتام آج جمعرات کو شرکاء اور فاتحین کے اعزاز میں ایک تقریب کے ساتھ ہوگا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں