37

میدان کیوں چھوڑا؛ الزاری جوزف کے رویے پر ہیڈکوچ بھی ناراض

[ad_1]

انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں کپتان سے تلخ کلامی کے بعد میدان چھوڑ جانے والے ویسٹ انڈین فاسٹ بولر کے رویے پر ہیڈکوچ ڈیرن سیمی بھی ناراض ہوگئے۔


ہوم گراؤنڈ پر انگلش ٹیم کیخلاف ون ڈے سیریز میں 1-2 سے فتح حاصل کرنیوالی ویسٹ انڈیز کی ٹیم کے فاسٹ بولر الزاری جوزف کپتان کی فیلڈ پلیسمنٹ پر ناراضگی اور تلخ کلامی پر میدان چھوڑ کر چلے گئے تھے، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خواب وائرل ہوئیں تھی۔

ویسٹ انڈین کوچ ڈیرن سیمی بھی فاسٹ بولر کے رویے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اِسے “ناقابل قبول” قرار دیا۔

مزید پڑھیں: فیلڈ پلیسمنٹ پر کپتان سے تلخ کلامی؛ بالر میدان چھوڑ کر چلاگیا

ہیڈکوچ ڈیرن سیمی نے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم دوست بنیں گے! سب کو لیکر چلیں گے، میں جس نقافت کو پروان چڑھانا چاہتا ہوں اس میدان پر ایسے رویے ناقابل قبول ہیں۔

الزاری جوزف میچ کے چھٹے اوور میں میدان پر واپس آگئے تھے تاہم انہوں نے 12ویں اوور تک بالنگ نہیں کروائی، فاسٹ بولر نے 10 اوورز کے کوٹے میں 45 رنز کے عوض 2 وکٹیں حاصل کیں۔
 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں