[ad_1]
بھارت میں خواتین کرکٹرز کی ڈبلیو پی ایل 2025 کے لیے پانچوں فرنچائز نےاپنی 71 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے۔ ان میں 25 غیرملکی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے عدم اجرا کے باجود فروری میں متوقع تیسرے سیزن کے لیے اگلے ماہ میں نیلامی کا امکان ہے۔
لیگ کی فرنچائزز نے نیلامی میں 19 ویمن کرکٹرز کے انتخاب کے لیے مجموعی طور پر 16 کروڑ 70 لاکھ مختص کیے ہیں۔
ان میں رائل جیلنجرز بنگلورو کے بقیہ 4 سلاٹس کے لیے 3 کروڑ25 لاکھ، ممبئی انڈیز کے 4 سلاٹس کے لیے 2 کروڑ 65 لاکھ، دہلی کیپیٹلز کے 4 سلاٹس کے لیے 2 کروڑ 50 لاکھ، یو پی وارئیرز کے3 سلاٹس کے لیے 3 کروڑ 90 لاکھ اور گجرات جائنٹس کے بقیہ 4 سلاٹس کے لیے 4 کروڑ 40 لاکھ روپے شامل ہیں۔
[ad_2]
Source link