56

تھل جیپ ریلی، کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغازآج ہو گا

[ad_1]

پاکستان کی معروف تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز آج ہو گا۔

چھانگا مانگا ٹیلہ پر 9 ویں تھل جیپ ریلی کا آغاز ہو گیا جس میں ملک بھر اور بین الاقوامی سطح پر شریک ہونے والے ڈرائیوروں اور گاڑیوں کی رجسٹریشن ، ٹیگنگ اور جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔

 ریلی میں 100 سے زائد گاڑیوں کی رجسٹریشن کی جا چکی جن میں خواتین ڈرائیورز سمیت مختلف کیٹگریز کی گاڑیاں شامل ہیں،

اس سال ریلی میں 4مختلف کیٹگریز کے مقابلے ہوں گے ، برطانیہ سے تعلق رکھنے والے معروف ڈرائیور آصف علی نے بھی اپنی گاڑی کی رجسٹریشن کرائی ، کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز آج ہو گا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں