[ad_1]
ADELAIDE, AUSTRALIA:
آسٹریلیا اور پاکستان کے مابین ون ڈے سیریز کا دوسرے میچ میں گرین کیپ کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
محمد رضوان کا کہنا ہے کہ پچ پر نمی موجود ہے ہم اپنی پیس بیٹری سے اس نمی کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے، انہوں نے کہا ایڈیلیڈ اوول کی پچ میلبورن کی طرح ہے۔
دوسرے ون ڈے میچ کے لیے پاکستان کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
اسکواڈ:
پاکستان: صائم ایوب، عدباللہ شفیق، بابر اعظم، محمد رضوان (کپتان)، کامران غلام، سلمان آغا، عرفان خان، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف، محمد حسنین
آسٹریلیا: میٹ شارٹ، جیک فریزر، میک گرک، اسٹیون اسمتھ، جوش انگلس، مارنس لبوشین، گلین میکسویل، آرون ہارڈی، پیٹ کمنز ۰کپتان) مچل اسٹارک، ایڈم زمپا، جوش ہیزل ووڈ
دوسرا ون ڈے، پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
[ad_2]
Source link