35

نوشہرہ میں منگنی کی تقریب میں مٹھائی کھانے سے کئی افراد کی حالت غیر

[ad_1]


NOWSHERA:

خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے گاؤں میں منگنی کی تقریب کے دوران مضر صحت مٹھائی کھانے سے کئی افراد کی حالت غیر ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نوشہرہ کے گاؤں گنڈیری میں منگنی کی تقریب کے دوران مٹھائی کھانے والے بچوں اور خواتین کی حالت غیر ہوئی جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق متاثرہ افراد کو طبی امداد کےلیے قاضی میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز نے تمام مریضوں کی حالت کو خطرے سے باہر قرار دیا ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں