34

پاک آسٹریلیا سیریز؛ فیصلہ کُن معرکہ کل کھیلا جائے گا

[ad_1]

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن معرکہ کل (اتوار) کو کھیلا جائے گا۔


دونوں ٹیمیں پرتھ کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں مدمقابل آئیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:30 بجے شروع ہوگا۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔

قبل ازیں پاکستان نے گزشتہ روز 28 سال بعد ایڈیلیڈ میں فتح درج کی تھی جہاں کینگروز کو 9 وکٹوں شکست ہوئی تھی۔

پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے ہرایا تھا۔
 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں