45

پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر 22 سال بعد سیریز جیت لی

[ad_1]

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو شکست دیکر 22 سال بعد سیریز اپنے نام کرلی۔


پرتھ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا، قومی ٹیم کے بولرز نے کینگروز کو 140 رنز پر آل آؤٹ کرکے ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا اور تاریخ جیت درج کی۔

پاکستان نے آسٹریلوی بالرز کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے مطلوبہ ہدف محض 26.5 اوورز میں حاصل کیا۔

میچ میں فتح کیساتھ ہی پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز 1-2 جیت لی۔

مزید پڑھیں: ‘ڈاکٹر’ بابراعظم سے شاہین کی تکلیف برداشت نہ ہوئی، ویڈیو وائرل

پاکستان نے آخری مرتبہ 2002 میں وسیم اکرم کی قیادت میں کینگروز کیخلاف آخری سیریز جیتی تھی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں