[ad_1]
CHAKWAL:
قصبہ کرسال میں نئی نویلی دلہن مبینہ طور پردم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئی۔
خاندانی ذرائع کے مطابق کمرے میں گیزر کی وجہ سے گیس بھرجانے کے باعث دلہن کی موت واقع ہوئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ متوفیہ کی دو روز قبل ہی جاوید نامی شخص سے شادی ہوئی تھی۔
[ad_2]
Source link