[ad_1]
کوئٹہ:
بلوچستان کے علاقے آواران میں مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا اور لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔
لیویز حکام نے واقعے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آواران میں قائم چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے دھاوا بولا اور وہاں موجود اہلکاروں کو یرغمال بنایا۔
لیویز حکام کے مطابق حملہ آور اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے، چھینے گئے اسلحے میں چار کلاشنکوف اور چار جی تھری شامل ہیں۔
[ad_2]
Source link