37

پارٹی سے استعفیٰ دینے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،سعد رفیق

[ad_1]

نیب کے کالے قانون کے نیچے انسانی حقوق پامال ہو رہے ہیں، سعد رفیق فوٹو: فائل




لاہور:

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق  نے پارٹی چھوڑنے  کی خبروں کی تردید کردی۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ سعد رفیق نے سیاست یا مسلم لیگ ن  چھوڑنے کے حوالے سے پھیلنے والی خبروں کی تردید کردی۔انھوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پارٹی سے استعفا دینے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، میں نے پارٹی نہیں چھوڑی۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں