52

جوس خریدنے کے لیے رکنے والی خاتون لاکھوں ڈالر جیت گئی

[ad_1]

امریکا میں جوس لینے کے لیے رکنے والی خاتون نے ڈھائی لاکھ ڈالر کی انعامی لاٹری جیت لی۔

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے علاقے کیلی اسپہر نے لاٹری انتظامیہ کو بتایا کہ وہ اپنے علاقے میں ایک مارٹ پر نارنجی کا جوس خریدنے کے لیے رکیں تھیں جہاں ان کی نظر کچھ لاٹری ٹکٹس پر پڑی۔

انہوں نے کہا کہ گیس اسٹیشن پر انہوں نے نئے ٹکٹ دیکھے اور قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا۔ خریدے گئے ٹکٹ نے ان کو ڈھائی لاکھ ڈالر کا ٹاپ انعام جتوا دیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ رقم ان کے لیے زندگی بدل دینے والی ہے۔ یہ پیسہ ان کے خاندان کے بہت کام آئے گا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں