23

مستونگ میں مسافر کوچ کے الٹنے سے 3افراد جاں بحق

[ad_1]


کوئٹہ:

مستونگ کے علاقے لکپاس کے قریب مسافر کوچ کے الٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مسافر کوچ کو تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا، لاشوں اور زخمیوں کو شیخ زاہد اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حادثے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں