26

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کلائمیٹ وینچرز منصوبہ؛ 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی

[ad_1]

 

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے کلائمیٹ وینچر منصوبے میں 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی۔

 

اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے حکومت  کی جانب سے   ’’کلائمیٹ وینچرز‘‘  کا آغاز  ہوگیا۔ یہ منصوبہ پاکستان کاجدید طرز پر موسمیاتی  توازن برقرار رکھنے  کے لیے ہوگا، جس کے تحت 50 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔

 

’’کلائمیٹ وینچرز‘‘ کا مقصد موسمیاتی اسٹارٹ اپس کو تکنیکی رہنمائی، گرانٹس اور ایکویٹی فراہم کرنا ہے۔  وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے ’’کلائمیٹ وینچرز‘‘پاکستان کے کیپٹل لینڈ اسکیپ کے لیے اہم قرار  دیا گیا ہے۔

 

برطانوی ہائی کمیشن نے  بھی  اس منصوبے کو  بین الاقوامی موسمیاتی فنانس کی فراہمی کے لیے ایک اہم سنگ میل قراردےدیا ہے۔ اس منصوبے کے  ذریعے پاکستان میں موسمیاتی چیلنجز کے حل کے لیے نجی شعبے کی سرمایہ کاری بڑھائی جائے گی۔

 

اقوام متحدہ کے تحت  ’’گرین کلائمیٹ فنڈ ‘‘کی جانب سے  ’’کلائمیٹ وینچرز‘‘کے لیے 25 ملین ڈالر کی گرانٹ  اور ایس آئی ایف سی   کی سہولتکاری سے  یہ منصوبہ پاکستان میں موسمیاتی  توازن برقرار رکھنے  کے لیے معاون ثابت ہوگا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں