[ad_1]
سعودی عرب اورپاکستان کے درمیان کسٹمز امور سے متعلق تعاون کا معاہدہ ہوگیا۔
سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر اور کسٹمز اتھارٹی کے ڈپٹی وزیر انجینیر عبداللہ احمد نے دستخط کیے۔دارالحکومت ریاض میں ریاض میں ہونے والی زکوۃ، ٹیکس و کسٹمزکانفرنس کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
معاہدے کا مقصد دوطرفہ تجارتی امورکو بہتر بنانے کے لیے کسٹمز و ادارتی معاملات کو آسان بنانا اوراس شعبے میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنا ہے ریاض میں ہونے والی کانفرنس میں 70 سے زائد ورکشاپس اور مذاکراتی سیشنز ہوئے جس میں 90 کے قریب مقامی اورعالمی اداروں کی اعلی شخصیات نے شرکت کی۔
[ad_2]
Source link