40

ناپا میں مزاحیہ ڈرامہ لاٹری کا لفڑا 11 دسمبر سے پیش کیا جائے گا

[ad_1]

ناپا میں مزاحیہ ڈرامہ لاٹری کا لفڑا 11 دسمبر سے پیش کیا جائے گا

نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) میں مزاحیہ ڈرامہ لاٹری کا لفڑا اسٹیج پر پیش کیا جائے گا۔

ناپا کے 11 دسمبر سے ضیا محی الدین تھیٹر میں 11 دسمبر سے اسٹیج ڈرامہ لاٹری کا لفڑا پیش کیا جائےگا۔ اس بات کا اعلان جمعرات کو ناپا کے سی ای او جنید زبیری نے ایک پریس کانفرنس میں کیا۔

اس کے علاوہ پریس کانفرنس میں ڈرامے کے ڈائریکٹر فراز چھوٹانی اورڈرامے کی کاسٹ کے اراکین حماد صدیق،حماد خان اور احمر حسین بھی موجود تھے۔

یہ ڈرامہ ایک ایسے شخص کے بارے میں ہے جو اسٹاک مارکیٹ کے کریش میں اپنی تمام مال ومتاع کھو بیٹھا ہے،ڈرامے کو یونس چھوٹانی نے لکھا ہے،جو5 دن تک چلےگا۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں