4

ضلع کرم میں  دفعہ 144 نافذ کردی گئی


پشاور:

ضلع کرم میں  دفعہ 144 نافذ کردی گئی، ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی ہوگی۔

ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ کرم میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے  تری سے چھپری تک مین شاہراہ پر ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ 





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں