1

راولپنڈی میں گھریلو تنازع پر فائرنگ سے بیوی زخمی، شوہر نے خود کو بھی گولی مارلی

راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال کے علاقے میں خاوند نے اہلیہ پر فائرنگ کرنے کے بعد خود کو بھی ٹانگ میں گولی مار کر زخمی کرلیا۔

پولیس کے مطابق عدیل نامی شخص کی فائرنگ سے جمیلہ زخمی ہوگئے، واقعہ دونوں میں جھگڑے کے بعد پیش آیا۔ پولیس نے مزید بتایا کہ عدیل نے خود کو بھی ٹانگ میں گولی مار کر زخمی کرلیا۔

پولیس نے دونوں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں