1

مایا علی اور وہاج علی کی بھارتی گانے پر رقص، ویڈیو وائرل

لاہور:پاکستانی اداکارہ مایا علی اور اداکار وہاج علی کی بھارتی گانے پر رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے دونوں فنکار ایک نجی شادی کی تقریب میں موجود ہیں۔

مایا علی اپنے بھائی عفان قریشی کی شادی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں رقص کرتی ہیں اور پھر وہ وہاج علی کو بھی ساتھ رقص کی دعوت دیتی ہیں۔

سوشل میڈیا پر دونوں فنکاروں کے مداح ویڈیو کو بہت پسند کررہے ہیں اور وہ دونوں کو اسکرین پر ایک ساتھ دیکھنے کے بھی خواہشمند ہیں۔





Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں