[ad_1]
اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا پہلا اجلاس (آج) ہفتہ کو طلب کرلیا۔
ذرائع نے بتایا کہ کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے آج ہونیوالے اجلاس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں نجکاری پالیسی کی تشکیل کی سمری پیش کی جائے گی۔
نجکاری پروگرام کی موجودہ صورتحال کاجائزہ ایجنڈے میں شامل، اجلاس میں نجکاری کے جاری پروگرام کی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو نجکاری پروگرام پرکام تیز کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، اس وقت 25 ادارے نجکاری کی فعال فہرست میں شامل ہیں۔
[ad_2]
Source link