[ad_1]
کراچی: سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 44ڈالر کا بڑا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2350ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 4900روپے بڑھ گئی، جس سے نئی قیمت 245100روپے فی تولہ کی بلند ترین سطح پر آ گئی۔ ملک میں فی 10 گرام سونے کی قیمت 4200روپے بڑھ کر 210134روپے کی بلند سطح پر آگئی۔
[ad_2]
Source link