10

ڈولفن اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ ذیادتی

[ad_1]

 راولپنڈی: پولیس نے ڈولفن اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ ذیادتی کا مقدمہ درج کرلیا۔ 

درج ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ خاتون علی پور اسلام آباد کی رہائشی ہیں اور متاثرہ خاتون کے کزن تصورستی نے ددوائی کے بہانے گھر لیجا کر زیادتی کی۔

ایف آئی آر کے مطابق تثورستی راولپنڈی ڈولفن پولیس کا اہلکار ہے۔ مقدمے میں خاتون نے الزام لگایا کہ تثور ستی نے پولیس کو بتانے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں جبکہ نازیبا ویڈیو اور تصاویر ملزم کے موبائل فون میں ہیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں