7

لیجنڈری کمل ہاسن کی نئی فلم ’انڈین2‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

[ad_1]

 ممبئی: ساؤتھ سپر اسٹار کمل ہاسن کی نئی فلم ’انڈین2‘ کی ریلیز کی نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔

فلم میکرز کی طرف سے ایک نیا پوسٹر جاری کیا گیا ہے جس میں اداکار اپنے آئیکونک کردار ’سیناپتی‘ کے روپ میں نظر آئے۔

پوسٹر کے ساتھ اعلان کیا گیا ہے کہ نئی ایکشن ڈراما فلم ’انڈین 2‘ رواں برس جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

واضح رہے کہ فلم کی ریلیز میں کرونا اور پھر شوٹنگ کے دوران چار افراد کی موت کی وجہ سے پہلے ہی کافی تاخیر ہوچکی ہے۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں