[ad_1]
کراچی: سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔
او جی ڈی سی ایل کے مطابق سجاول میں 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ ملا ہے جس سے ملکی ٹائٹ گیس ذخائر میں اضافہ ہوگا۔
گیس کا کنواں او جی ڈی سی ایل کی 100 فیصد ملکیت ہے۔
او جی ڈی سی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر گیس دریافت سے آگاہ کر دیا ہے۔
[ad_2]
Source link