10

شوبز ستاروں نے عید کیسے منائی؛ تصاویر وائرل

[ad_1]

شوبز ستاروں نے اس عید پر مظلوم فلسطینیوں کی خصوصی دعائیں کرنے کی اپیل بھی کی

شوبز ستاروں نے اس عید پر مظلوم فلسطینیوں کی خصوصی دعائیں کرنے کی اپیل بھی کی

عید خوشیوں کا تہوار ہیں، بچے ہوں یا بڑے، سب ہی میٹھی عید کو اپنے اپنے انداز سے مناتے ہیں اور اس خاص دن پر شوبز ستاروں کی چکا چوند دیکھنے کے لائق ہوتی ہے۔

عید کا چاند نظر آنے کا اعلان ہوتے ہی سوشل میڈیا شوبز ستاروں کے چاند رات مبارک کے پیغامات سے بھر گیا۔

شوبز ستاروں بالخصوص اداکاراؤں نے دیدہ زیب لباس زیب تن کیے، مہندیاں لگوائیں، چوڑیاں پہنیں اور ہاں .. بیوٹی پارلز جانا تو بالکل نہیں بھولیں۔

ہانیہ عامر، کبریٰ خان، کنزہ ہاشمی، یشما گل، حدیقہ کیانی نے چاند رات اور عید کی تصاویر کی مناسبت سے تصاویر اپ لوڈ کیں۔

اسی طرح شوبز جوڑوں ریمبو صاحبہ، صبور و علی انصاری، حمزہ علی عباسی و نیمل عباسی، بلال قریشی و عروسہ قریشی، یاسر حسین و اقرا عزیز نے فیملی فوٹوز شیئرز کیں۔

سینیئر ڈرامہ اداکاروں، فلمی ستاروں۔ ماڈلز اور دیگر شوبز شخصیات نے بھی اپنے مداحوں کو عید کی ڈھیروں مبارک دی اور اس عید پر مظلوم فلسطینیوں کی خصوصی دعائیں کرنے کی اپیل بھی کی۔

 

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں