9

عامر خان نے بیٹوں کے ساتھ مداحوں کو مٹھائیاں کھلا کر عید منائی

[ad_1]

فوٹو : انسٹاگرام

فوٹو : انسٹاگرام

ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان نے بیٹوں کے ساتھ مداحوں کو مٹھائیاں کھلا کر عید منائی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عامر خان عید کے موقع پر اپنے دونوں بیٹوں جنید اور آزاد کے ساتھ ہیں۔

اس موقع پر اداکار اور ان کے بیٹوں نے سفید شلوار قمیض پہنے ہوئے ہیں اور وہ اپنی رہائش گاہ پر موجود ہیں۔

عامر خان نے اس موقع پر گھر کے باہر جمع ہونے والے مداحوں سے ملاقات کی، انہیں مٹھائی کھلائی اور تصاویر بنوائیں۔



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں