[ad_1]
سان فرانسسكو: مختلف قانونی تنازعات کا شکار رہنے والے امریکی اداکار او جے سمپسن 76 برس کی عمر میں کینسر سے زندگی کی بازی ہار گئے۔
او جے سمپسن پر اپنی سابقہ بیوی اور اس کے بوائے فرینڈ کو قتل کرنے کا الزام تھا اور طویل قانونی جنگ کے بعد انہیں بے گناہ قرار دیا گیا تھا۔
وہ پیشے کے اعتبار سے ایک پروفیشنل فٹبالر بھی رہے جبکہ بطور اداکار انہوں نے متعدد تھیٹرز اور فلموں میں کام کیا۔
ان کی سابقہ بیوی کی طرف سے ایک بار گھریلو تشدد کا الزام بھی لگایا گیا تھا جس پر انہیں پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
[ad_2]
Source link