[ad_1]
کراچی: عالمی منڈی میں تیل کی قیمت چھ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی۔
جمعہ کے روز تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا کیونکہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے تیل پیدا کرنے والے خطے سے سپلائی میں خلل پڑنے کا خطرہ بڑھا دیا ہے۔
منڈی میں برینٹ کروڈ فیوچر 66 سینٹ یا 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 90.40 ڈالر فی بیرل ہو گیا۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر 90 سینٹ یا 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 85.92 ڈالر تک پہنچ گیا۔
[ad_2]
Source link