[ad_1]
فلورنس: اٹلی کے لیجنڈری فیشن ڈیزائنر رابرٹو کوالی 83 برس کی عمر میں چل بسے۔
عالمی میڈیا کے مطابق رابرٹو کوالی طویل عرصے سے بیمار تھے اور فلورنس شہر میں ان کا گھر میں انتقال ہوا ہے۔
رابرٹو کوالی نے چمڑے پر پینٹنگ کا نیا طریقہ متعارف کرایا جسے عالمی طور پر شہرت ملی۔
فیشن ڈیزائنر نے 1970 میں اپنی کمپنی قائم کی اور ان کے ملبوسات صوفیہ لورین، کم کارڈیشن اور جینیفر لوپیز جیسے سپر اسٹارز نے زیب تن کیے۔
[ad_2]
Source link