15

اسلام آباد میں غیرملکی شہری کو گاڑی میں لوٹ لیا گیا

[ad_1]

پولیس نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہیں اہلکارموقع پر پہنچ گئے تھے—فائل: فوٹو

پولیس نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہیں اہلکارموقع پر پہنچ گئے تھے—فائل: فوٹو

 اسلام آباد: تھانہ کوہسار کے علاقے میں غیر ملکی شہری سے واردات میں ڈاکو رقم چھین کر فرار ہو گئے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے غیر ملکی شہری سے گاڑی میں واردات کی اور ملزمان غیرملکی شہری کو واردات کے بعد گاڑی سے پھینک کر فرار ہو گئے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی کوہسار پولیس موقع پر پہنچ گئی۔

 



[ad_2]

Source link

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں