[ad_1]
لندن: مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا ہوگیا۔
مشرقِ وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتِ حال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔ جمعہ کے روز تھوڑی سی کمی کے بعد قیمتیں پھر بڑھ گئیں۔
خام تیل 3ڈالر فی بیرل تک مہنگا ہوگیا۔ لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 87 ڈالر 25 سینٹ بیرل تک پہنچ گئی۔ امریکی خام تیل کے سودے 82 ڈالر 96 سینٹ بیرل تک پہنچ گئے۔ اسٹاک مارکیٹس میں بھی محتاط لین دین ہو رہا ہے۔
[ad_2]
Source link